پنجاب میں غیر قانونی افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلانات کرانےکی ہدایت
لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ہدایت دی گئی کہ غیر قانونی افغان باشندوں کی نشاندہی کے لیے مساجد میں…