پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
کراچی: میر رضا کیس میں ایپل واچ اور آئی فون سے کسی اہم ثبوت کے ملنے کی امید بھی دم توڑ گئی۔
پنجاب فارنزک لیبارٹری بھی میر رضا کا آئی فون کھولنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق پنجاب فارنزک لیبارٹری نے میر رضا کیس کے لیے…