پنجاب حکومت کا راشن کارڈ میں مزید 50 ہزار افراد کو شامل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے راشن کارڈ پروگرام میں مزید 50 ہزار افراد کو شامل کرنے اور صوبے بھر میں گداگروں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے اور میپنگ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں خطِ غربت سے نیچے…