پرویزخٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی صدارت سےمستعفی
لاہور:تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق شکست سے دلبرداشتہ یا کوئی اور وجہ جہانگیرترین کے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک نے بھی خود کی بنائی گئی پارٹی تحریک انصاف…