پرائیویٹ حج کرنے والوں کے لیے اہم خبر!
وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے نجی آپریٹرز کے تحت حج کرنے والے حجاج کرام سے فیڈ بیک طلب کر لیا ہے۔
نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کرنے والے حجاج اپنی شکایات کے ازالے کے لیے وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے پرائیویٹ حجاج کرام سے فیڈ بیک…

