پختونخوا کے صحافیوں کو بلاسود قرض فراہمی کیلئے سکیم تیار کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں اطلاعات و تعلقات عامہ، سائنس و ٹیکنالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، قانون، مائنز و منرلز اور لیبر ڈیپارٹمنٹس کے نئے منصوبوں پر…