پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی تھری اے) کی کارکردگی کو…