پاکستان کی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا 2 ہفتوں کیلئے حملے بند کرنے کا اعلان، ایران بھی عارضی جنگ بندی پر…
سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کو دو ہفتوں کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے اور اس عرصے کے دوران دو طرفہ جنگ بندی نافذ العمل رہے گی۔
اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ…