پاکستان کو 7 ماہ میں 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول
اقتصادی امور ڈویژن نے رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران پاکستان کو حاصل ہونے والے غیر ملکی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق اس عرصے میں پاکستان نے بیرونی ذرائع سے 5.17 ارب…