پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پہلگام جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا تو اس مرتبہ انہیں کلکتہ تک جواب دیا جائے گا۔
سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان…