پاکستان کا تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان نے تیل کی درآمد کے لیے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت بین الاقوامی تیل فراہم کرنے والوں کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات لانے، انہیں کسٹمز باؤنڈڈ اسٹوریج میں رکھنے اور مقامی مارکیٹ میں فروخت یا دوبارہ…