چین پاکستان انفارمیشن کوریڈوردونوں ممالک کےعوام کے دل،دماغ جوڑنے کا پل بنے گا، عطاتارڑ
پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد میں چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، پاکستان میں چین کے…

