پاکستان پروفیشنل باکسنگ بورڈ قائم، پہلا باکسنگ شو دس فروری کو متوقع
پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کے فروغ، مقامی کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر متعارف کرانے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق شفاف و محفوظ نظام قائم کرنے کے لیے پاکستان پروفیشنل باکسنگ بورڈ کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نئے بورڈ کے تحت باکسرز، ریفریز…

