پاکستان ٹوبیکو بورڈ کا بڑا کریک ڈاؤن، گلگت میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹری سیل
پاکستان ٹوبیکو بورڈ نے غیر قانونی تمباکو کی خرید و فروخت اور غیر قانونی سگریٹ سازی کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان ٹوبیکو بورڈ محمد شاہد حسین کی ہدایت پر مانسہرہ اور گلگت میں کارروائیاں کی گئیں۔…