پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ ٹیم چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ ٹیم چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
مسقط میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو تین سے دو کے فریمز کے فرق سے شکست دی۔ بیسٹ آف فائیو فارمیٹ میں پاکستان کی…

