پاکستان نے کاوا سینٹرل ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ جیت لی، فائنل میں بنگلہ دیش کو 3-0 سے شکست
پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کاوا سینٹرل ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لیاقت جمنازیم اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو مسلسل تین سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ…