پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا فائنل
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا پندرہ نکاتی ایجنڈا تیار کر کے اراکین کو بھجوا دیا گیا ہے، جس میں فرنچائز لیگ، نئے بینک اکاؤنٹس کا قیام، جنرل سیکرٹری کی تقرری اور مختلف کمیٹیوں کی تشکیل شامل ہیں۔ اجلاس کے دوران صدر محسن…