پاکستان سے بنگلہ دیش کو گاڑیاں برآمد کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان گاڑیوں کی برآمد سے متعلق ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان نے 2029 تک بنگلہ دیش کو 5 ہزار گاڑیاں برآمد کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے میڈیا سے گفتگو…