پاکستان سے ایران ریلوے ٹریک جلد شروع ہوگا، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ایران تک ریلوے ٹریک کا آغاز جلد متوقع ہے۔
انہوں نے یہ بات پاکستان ریلوے کے تحت دی انٹرنیشنل اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جہاں گورنر سندھ نہال ہاشمی بھی موجود تھے۔…