پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات آج ترکیہ میں ہوں گے
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا اور اہم دور آج ترکیہ میں ہوگا۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی اور افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے استنبول میں ہونے والے مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔
ترجمان دفتر…

