پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کا عمل مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، چینی دفتر خارجہ
ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کا عمل مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔
پریس بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کر رہا ہے اور حالات سازگار بنانے اور بات…