پاکستانی شہری ہوشیار! پی ٹی اے کا انتباہ جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے فنگر پرنٹس کسی کو فراہم کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔
اعلامیے کے مطابق جعلساز مختلف طریقوں سے شہریوں کو جھانسہ دے کر ان کے انگوٹھوں اور انگلیوں کے نشانات…

