پاکستان، جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے سیکیورٹی و ٹریفک پلان مرتب
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک کا جامع پلان تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت راولپنڈی پولیس نے فول پروف انتظامات کیے ہیں۔
سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے مطابق سیکیورٹی کے لیے 5500 سے زائد…