پانچ ماہ کی حاملہ خاتون پر مبینہ تشدد، شوہر کا بیٹی کی پیدائش پر حمل ضائع کرنے کا مطالبہ
گوجرانوالہ کے واپڈا ٹاؤن کی رہائشی عروج نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے شوہر طیب نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع ملنے پر حمل ضائع کرنے کا مطالبہ کیا اور انکار پر اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کے مطابق شادی کو تین سال ہوچکے ہیں اور…

