Gas Leakage Web ad 1

67 ویں نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2 تا 4 دسمبر لاہور میں ہو گی

0

*67 ویں نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2 تا 4 دسمبر لاہور میں ہو گی۔*

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے صدر جبران بن سلمان کے مطابق 67 ویں نیشنل مینز اور 7 ویں نیشنل خواتین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 2 تا 4 دسمبر 2026 برٹ بینئکوٹ ہال گڑھی شاہو میں منعقد ہوں گے۔

مینز کے مقابلے آئی ڈبلیو ایف رولز کے مطابق 60, 65, 70, 75, 85, 95, 110, +110 کلو ویٹ کیٹگریز اور خواتین کے مقابلے 49, 53, 57, 61, 69, 77, 86, +86 کیٹگریز میں منعقد ہوں گے۔

اس چیمپئن شپ میں تمام صوبائی اور ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کریں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.