پاسپورٹ میں کون کونسی تبدیلی کی جان رہی ہے ؟محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے وضاحتی بیان جاری
محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ میں چند نئے فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں، تاہم اس کے بنیادی مندرجات میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔ ادارے نے واضح کیا ہے کہ نئے پاسپورٹس میں والد کے ساتھ والدہ کا نام…