ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں معاذ صداقت کی لمبی چھلانگ، سلمان مرزا بھی 9 درجے اوپر آگئے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، صاحبزادہ فرحان تیسرے، صائم ایوب آل راؤنڈرز میں دوسرے نمبر پر برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی بیٹرز، بولرز اور آل راؤنڈرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں بھارتی بیٹرز ایشان کشن…

