ٹرمپ کے چہرے والے ایک ڈالر کے سکے کی تیاریاں
(سپیشل کراسپنڈنٹ)
امریکی وزارت خزانہ نے پہلی بار کسی موجودہ صدر کی تصویر پر مشتمل سکے کی تیاری کا عمل شروع کردیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل مختلف وفاقی عمارتوں، ایک ہوائی اڈے، پلوں اور بعض پاسپورٹس پر اپنا نام یا تصویر…

