ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی
کراچی: حکومت نے ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔
فوکل پرسن کے مطابق عمرہ زائرین اب 25 ستمبر تک بغیر ویکسینیشن کے سعودی عرب جاسکتے ہیں۔
امریکی صدر نے نائن الیون حملوں سے متعلق مزید دستاویزات جاری کرنے کا عندیہ دے…