وینزویلا کے ہلاکت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ
وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے تباہ کن زلزلوں کے بعد ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور ماہرین کے مطابق اموات کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔
اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق ممکنہ بڑے جانی نقصان کے…