ویزا مشکلات سے متعلق یو اے ای قونصل جنرل کا پاکستانی نوجوانوں کو اہم پیغام
کراچی(نیوزڈیسک)شہر کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے فونصل جنرل نے پاکستانی نوجوانوں کو اہم پیغام دے دیا۔
یو اے ای قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستانی عوام کیلئے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، ہمیں کچھ شکایات موصول…