وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو نئے احکامات جاری کر دیئے
ٹیکس کیسز میں کاروباری مقامات سیل کرنے کے اختیارات احتیاط سے استعمال کرنے کی ہدایت
وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس کیسز میں کاروباری مقامات سیل کرنے کے اختیارات احتیاط سے استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی میں غلطی سے سیل کی گئی…