وفاقی وزیر آبی وسائل کا دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی پیش رفت کا…
وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کے ہمراہ دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی اہم سائٹس کا دورہ کیا، جہاں انہیں جاری تعمیراتی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے…

