وفاقی سماجی تحفظ کے پروگراموں میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
وفاقی سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں متعدد اداروں میں مالی بے قاعدگیوں اور کمزور کنٹرول سسٹم کی نشاندہی کی گئی ہے۔
مسلح افراد کے ذریعے انتخابی عمل پر…