وفاقی سطح کے ترقیاتی منصوبے ڈی آئی خان کے لیے لائے جائیں گے ،فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پنیالہ تحصیل کو عملی شکل دینے کے لیے وفاقی محکمے جلد اقدامات کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر فعال کر دیا گیا ہے اور نادرا کے بعد پاسپورٹ دفتر بھی پنیالہ میں جلد…

