وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی مکمل پابندی عائد
اسلام آباد میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکمِ ثانی مکمل پابندی عائد کردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو پابندی پر سختی سے عملدرآمد کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پابندی کا اطلاق این او سی رکھنے والے…