وفاقی حکومت کیخلاف مشترکہ تحریک چلانے کیلئے تحریک انصاف کے جے یوآئی سے رابطے
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے قائدین سے ملاقات کی اور وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج…