وفاقی حکومت کا صحت کے شعبے میں اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کے تحت بیماریوں کی تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس منصوبے سے تقریباً 20 کروڑ پاکستانی جدید تشخیصی نظام سے مستفید ہو سکیں گے، جبکہ کینسر،…