وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 13 روزہ دورہ امریکا اور برطانیہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
وزیراعظم منگل کی دوپہر لوٹن ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے اور ان کی خصوصی پرواز بیلاروس اور قازقستان کے راستے سوا 8 گھنٹے میں…

