وزیراعظم کی قطری امیر سے ملاقات، قیادت اور عوام سے اظہاریکجہتی
پاکستان نے دوحا میں حماس پر اسرائیلی حملے کو قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے برادر ملک کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے دوحا میں امیر قطر سے ملاقات کر کے اسرائیلی حملے کی شدید…