وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون کی یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں صوبے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی…
