واپڈا کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ ایریا میں تعلیم کے فروغ کے لیے 75 گرلز سکولوں کے لیے 94.23…
تانگیر اور داریل میں 5 سکولوں کی بہتری کے لیے مزید 29.5 ملین روپے کی منظوری؛ 2 کوسٹرز کی فراہمی بھی شامل
24 مارچ 2026: واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے علاقے میں تعلیم، خصوصاً بچیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اور اہم اقدام اٹھایا…