واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی، ، مشتعل افراد نے 5 واٹر ٹینکروں کو جلا ڈالا
شہر قائد میں ایک اور موٹر سائیکل سوار واٹر ٹینکر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، مشتعل افراد نے 5 واٹر ٹینکروں کو آگ لگادی۔
کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی، جیل چورنگی پر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق…