نائب وزیرعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ دورے کے دوران پاکستان نے **ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن** کے قیام کے معاہدے پر دستخط…