میر رضا کیس میں سابق ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی نوکری سے برخاست
کراچی: میر رضا کیس میں سابق ایس ایچ او گلستان جوہر تھانہ کامران قریشی کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔
ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کے مطابق میر رضا سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں کامران قریشی پر مختلف الزامات عائد کیے گئے تھے۔ سابق ایس…

