میرپور تعلیمی بورڈ کی تقسیم کیوں
ایکشن کمیٹی کے دباؤ میں چارٹر آف ڈیمانڈ کے مغاہر انتہائی عجلت میں آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور میں سے دو نئے بورڈز مظفرآباد اور پونچھ ڈویژن میں بنانے کا مطالبہ ڈالا گیا حالانکہ پوری تحریک عوامی ایکشن کمیٹی میں تعلیمی بورڈ میرپور…