مکہ مکرمہ میں پیتل کی تاریخی تختیوں پر کندہ نایاب قرآنِ پاک کی نمائش
قرآن میوزیم میں اٹھارویں صدی عیسوی کے ایک نایاب قرآنِ پاک کی نمائش جاری ہے، جس کی آیات مبارکہ پیتل کی تختیوں پر انتہائی نفاست کے ساتھ کندہ کی گئی ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ منفرد نمائش حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں منعقد کی گئی ہے۔ اس…