موٹروے پر سفر کرنے والوں کو اہم ہدایات جاری
موٹروے ایم ٹو ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں نارتھ باؤنڈ کے مقام پر سڑک کی مرمت کا کام جاری ہے، جہاں ایف ڈبلیو او کی جانب سے متاثرہ حصے میں پیچ ورک کیا جا رہا ہے۔
مرمتی کام کے باعث دوسری اور تیسری لین کو تقریباً 200 سے 250 میٹر تک ٹریفک کے لیے…