موجودہ صورتحال میں ملک کو سنجیدہ چیلنجز کا سامنا ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک احمد خان نے سرگودھا میں ایک نجی ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور افواجِ پاکستان مل کر ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جدید طبی سہولیات کی فراہمی وقت…

