موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا
موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا کسی بھی ٹیلی کام سروس میں خرابی آ جائے تو شکایت درج کرانے کا طریقہ اب کافی آسان کر دیا گیا ہے۔
سب سے پہلے آپ کو اپنی کمپنی سے رابطہ کرنا ہوگا۔ چاہے وہ کال سینٹر ہو، ویب سائٹ ہو، موبائل ایپ ہو یا قریبی کسٹمر…

